احمد آ باد 28 اکتو بر ( ایجنسیز) بحر عر ب سے ا ٹھنے والا طو فا ن نیلو فر مزید شد ت ا ختیا ر کر تا جا ر ہا ہے اور ا ند یشہ ہے کہ وہ 31 اکتو بر تک گجر ا ت کے شما لی سا حل سے ٹکرائے گا ۔ حکو مت گجرا ت ا حتیا طی اقدا ما ت کر ر ہی ہے جس میں عوا م کو چو کس کر نے سا حلی علا قو ں سے عوام کا تخلیہ کر نے اور ضر و رت پڑ نے پر ر ا حت کا ری شا مل ہے۔ محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق طو فا ن نیلو فر بحر عر ب کے مغر بی و سطی اور جنو ب مغر بی حصے میں ر کا ہو ا ہے اور اسکی شد ت میں ا ضا فہ ہو سکتا ہے۔ محکمہ مو سمیا ت نے اسے گجرا
ت کے نلیا سے جنو ب مغر ب میں 1,180 کیلو میٹر دو ر بتا یا ہے۔ ا بتد ا ء میں طو فا ن ا گلے چو بیس گھنٹے تک شما لی سمت بڑ ھے گا جسکے بعد اس کا ر خ شما لی مشر ق کی جا نب ہو جا ئے گا اور شما لی گجر ا ت اور پڑ و سی پا کستا ن سا حل سے 31 اکتو بر کی صبح تک گذ ر جا ئے گا ۔ محکمہ مو سمیا ت کے ا نتبا ہ کے مطا بق‘ اس طو فا ن کے ز یر ا ثر سو ر ا شٹرا ا ور کچھ کے سا حلی ا ضلا ع مں 30 اکتو بر کی صبح سے تیز سے مو سلا د ھا ر با ر ش کا امکا ن ہے۔ ہو ا ر فتا ر 45 تا 55 کیلو میٹر فی گھنٹہ ہو جا ئے گی اور سا حل سے طو فا ن کے ٹکر ا نے کے و قت ا س کی ر فتا ر 100 تا 125 کیلو میٹر فی گھنٹہ ہو سکتی ہے۔